Results 1 to 2 of 2

Thread: ہر نشہ آور چیز پینا Ø+رام ہے۔ (Ø+دیث نبوی ï·º)

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ہر نشہ آور چیز پینا Ø+رام ہے۔ (Ø+دیث نبوی ï·º)

    ہر نشہ آور چیز پینا Ø+رام ہے۔ (Ø+دیث نبوی ï·º)

    صØ+ÛŒØ+ بخاری میں ابو موسیٰ اشعریؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ Ù†Û’ انہیں یمن بھیجا۔ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان شربتوں کا مسئلہ پوچھا جو یمن میں بنائے جاتے تھے۔ نبی کریمﷺ Ù†Û’ دریافت فرمایا کہ وہ کیا ہیں؟ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ بتایا کہ ''بتع‘‘ اور ''مزر‘‘ (سعید بن ابی بردہ Ù†Û’ کہا کہ) میں Ù†Û’ ابوبردہ (اپنے والد) سے پوچھا: ''بتع‘‘ کیا چیز ہے؟ انہوں Ù†Û’ بتایا کہ شہد سے تیاری Ú©ÛŒ ہوئی شراب اور ''مزر‘‘ جَو سے تیار Ú©ÛŒ ہوئی شراب۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ جواب میں فرمایا کہ ہر نشہ آور چیز پینا Ø+رام ہے۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہر نشہ آور چیز پینا Ø+رام ہے۔ (Ø+دیث نبوی ï·º)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •